ابن الغرض
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - غرض کا بندہ، مطلبی، اپنی گوں کا یار۔ "او بد عہد، ابن العرض شاید میری جانفشانی و کارگزاری کا یہی انعام تھا۔" ( ١٨٩٠ء، بوستان خیال، ٧٢٦:٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'اِبْن' کے ساتھ 'غَرَض' لگایا گیا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر